You are viewing a single comment's thread from:
RE: Contest | 25-Word Comment - Monkey Business | We Write?
مجھے بھی اسٹیمیٹ کو جوائن کیے تین سے چار سال ہو چکے ہیں اور جتنی تسلی مجھے اس پر کام کر کے ہوتی ہے اتنا کہیں بھی محسوس نہیں ہوا واقعی یہ ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں پر ہم اپنے خیالات روز برہ کے معمولات تصاویر بچوں کی شرارتیں تک شیئر کر سکتے ہیں ضروری نہیں ہے کہ ایک بہترین کنٹینٹ ڈالا جائے ہم اپنی تصاویر سے بھی اپنا شوق پورا کر سکتے ہیں۔