You are viewing a single comment's thread from:
RE: Contest | 25-Word Comment - Monkey Business | We Write?
اج کل ارٹیفیشل انٹیلیجنس نے سب لوگوں کو لکھنے سے دور کر رکھا ہے ۔پہلے کتابیں ہوا کرتی تھیں اور اخبارات اور رسائل پڑھنے کا رواج تھا۔ مگر اب چونکہ سوشل میڈیا پر اتنا کچھ ویڈیو کی شکل میں نظر ا جاتا ہے کہ ،لوگ اڈیو اور لکھنے کی طرف راغب کم ہی ہوتے ہیں یہی۔ وجہ ہے کہ اکثر لوگوں کو لکھنا مشکل لگنے لگا ہے۔مگر اسٹیمیٹ ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں پر ہم اپنے خیالات کو بھی اگر ظاہر کرتے ہیں تو وہ بھی لکھ کر کرنا ہوتا ہے۔ لہذا ہمیں اسٹیمٹ سے لکھنے کی ہمت حاصل ہوتی ہے۔