You are viewing a single comment's thread from:

RE: Contest | 25-Word Comment - Monkey Business | We Write?

in STEEM FOR BETTERLIFE3 months ago

روز مرہ کی زندگی کے تجربات کو لکھنا اور ایسے الفاظ میں لکھنا کہ اگلا پڑھنے والا متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکے واقعی ایک ارٹ ہے انسان کو اپنی زندگی کے معاملات کو لکھنے میں ہی کافی مشکل درپیش انے لگ جاتی ہے جب اس کے پاس زخیر الفاظ نہ ہو تو ورنہ دیکھا جائے تو ایک جنرل نالج رکھنے والا شخص لکھنے میں کسی قسم کا کوئی تردد برداشت نہیں کرتا اور باسانی لکھتا چلا جاتا ہے میرے لیے بھی کہانی کو تخلیق کرنا مشکل ہے بنسبت اپنے روزمرہ کے معمولات کو لکھنے کے۔