You are viewing a single comment's thread from:

RE: Contest | 25-Word Comment - Monkey Business | Gaming On Steemit

in STEEM FOR BETTERLIFE5 months ago

جب اسٹیمیٹ پر شطرنج کو اسٹارٹ کیا جائے تو بالکل بگنر سے لے کے چلا جائے تاکہ جو نئے انے والے ہیں ان کو بھی شطرنج کھیلنے کا موقع ملے کیونکہ شطرنج ایک دماغی کھیل ہے جہاں انسان اپنے دماغ کی ایسے خلیات کو استعمال کرتا ہے جو کہ صرف جنگ میں استعمال کیے جاتے ہیں۔

Sort:  

It's a battle between beginners and beginners , and pros versus pros. If a beginner is brave enough, they can challenge the pros.

جی بالکل ایسا ہی ہے کہ بگنرز چیلنج کر سکتے ہیں اپنے سے سینیئر کو جب اس میں مقابلے کی ہمت ہو۔

And what about you? Are you one of those people who challenges others at the same level, or do you always want to challenge those who are better than you?

جی ہاں اگر میں وہ کھیل اچھے طریقے سے کھیل سکوں تو میں ضرور اپنے سے ہائی لیول میں پہنچے ہوئے شخص کو چیلنج کرنا چاہوں گی۔ مجھے مقابلہ کرنے کا شوق ہے۔

good me too