You are viewing a single comment's thread from:
RE: Contest | 25-Word Comment - Monkey Business | Gaming On Steemit
اپ کی بات بالکل صحیح ہے اور عمر کے لحاظ سے کھیل بنائے جاتے ہیں مگر اگر ہم کھیل کو صرف کھیل کی ہی طرح کھیلیں تو ٹھیک ہوتا ہے مگر اگر ہم اس کو اپنے حواسوں پہ سوار کر کے اس کے اندر بری طرح مہر ہو جائے تو وہ ہر لحاظ سے برا ہے کیونکہ میں نے بہت سارے لوگوں کو گیمز میں جذباتی ہو کر اپنے اپ کو نقصان پہنچاتے دیکھ دیکھا ہے بعض لوگ تو گیم میں اتنا زیادہ انوالو ہو جاتے ہیں کہ عام روٹین لائف میں بھی ان کو ہر وقت گیم کے متعلق سوچنا ہی اچھا لگتا ہے خاص طور سے اج کل کی نوجوان نسل جن کو ہر وقت موبائل پر گیم اور سوشل میڈیا استعمال کرنے میں ہی دلچسپی محسوس ہوتی ہے۔