Sort:  

مجھے بہت خوشی اور حیرانی ہے کہ اپ کے ہم اتنا اچھا میوزیم ہے۔جہاں پر بہت معلومات میں اضافہ بھی ہوتا ہے اور بچوں کی ذہنی سوچ پر بھی اس کا مثبت اثر پڑتا ہے