بے شک موبائل بہت کام کی چیز ہے مگر اس کے برے اثرات میں کافی ساری باتیں شامل ہیں مثلا بچے موبائل فون پر اکیلے میں کیا دیکھ رہے ہوں ،ہمیں اس کا کچھ بھی پتہ نہیں چلتا اس لیئے بھی کمپیوٹر بہتر موبائل کی نسبت ۔کم از کم اس پر ہماری نظر تو ہوتی ہے کہ وہ کچھ غلط نہ دیکھیں۔
I doubt the average parent checks what a child watches. Sites can be blocked also. i never did that my children don't watch weird stuff, are not interested in FaceBook or social media.
دراصل اپ خود انٹرنیٹ کے بارے میں بہت کچھ جانتے ہیں اور ایسی ویب سائٹس کو اور ایسی ایپس کو بلاک کرنا بھی اپ کو اتا ہے میں ان سب کاموں میں تھوڑا کمزور ہوں اس لیے مجھے یہ ساری چیزیں بلاک کرنے نہیں اتی اور اسی لیئے میں میں بچوں کو بہت کم موبائل استعمال کرنے دیتی ہوں۔