You are viewing a single comment's thread from:
RE: Great Animals in Front of the Camera #6
بچوں کی جانوروں سے محبت بہت خاص ہوتی ہے میری بیٹی بھی ہر وقت اپنے پالتو چوزے کے ساتھ اسی طرح کھیلتی ہے کہ اس کا بس نہیں چلتا کہ رات کو سوتے وقت بھی وہ اس کو اپنے ساتھ سلائے۔
Kedengarannya memang sangat lucu tapi itulah kenyataannya 😊