You are viewing a single comment's thread from:
RE: "Animal World Adventure":Pertualangan si Keletah kucing Oren kecil yang pemberani 🐈
بہت ہی خوبصورت پوسٹ ہے اپ نے اپنی بلی کا جس طرح خیال رکھا اور اس کو اچھی عادات سکھائیں یہ ایک قابل قدر جذبہ ہے اپ کے بیٹے عقیل کی محبت اپ کی بلی کے ساتھ بہت ہی پیاری ہے واقعی بلی ایک ایسا ہی جانور ہے جو پیار سے ہر بات سمجھ جاتی ہے اور انسانوں کے ساتھ گھلنا ملنا پسند کرتی ہے
Terimakasih teman sudah singgah di postingan saya, semoga hari anda bahagia selalu