You are viewing a single comment's thread from:

RE: Let's do it...Do It Yourself👉Craft, Creativity, Drawing, origami, DIY, Recycling and more week55

in Steem Kids & Parents3 months ago

مجھے مچھلی کھانا بہت پسند ہے اور اپ کی پیش کی گئی ترکیب بہت ہی ذائقہ دار محسوس ہو رہی ہے میرا دل چاہ رہا ہے کہ کاش میں بھی ایسی ترکیب ٹرائی کر سکوں مگر افسوس ہمارے گھر والے شوق سے مچھلی نہیں کھاتے۔

Sort:  

Thanks for the compliment
May be you should try making it for you and you alone.

ہو سکتا ہے کہ کبھی میں بھی اس طرح سے اتنی لذیذ مچھلی بنا سکوں۔