New contest Week64// Let's do it...Do It Yourself, Pencil drawing, Pakistan
السلام علیکم ۔
اس مقابلے میں حصہ لینے کے لیے میں نے پینسل سے تھری ڈی ارٹ بنانے کی کوشش کی ہے اور امید کرتی ہوں کہ اپ کو بھی پسند ائے گا میں اس ارٹ کی سٹیپ بائ سٹیپ تصاویر اپ کے ساتھ شیئر کرنا چاہتی ہوں اور کچھ اس کروں گی کہ بہترین طریقے سے اس کی تمام مراحل کو ڈسکس کر سکوں تاکہ اپ کو میری بات سمجھ میں اجائے۔
##3D Hand
سب سے پہلے ایک اے فور کا اغاز لے کر اس کے اوپر اپنا ہاتھ رکھ کے چھاپیں گے یاد رہے کہ بینکزل کو باریک چارپ کر لینا ہے اور ہلکے ہاتھ سے ڈرائنگ بنائیں تاکہ جب ہمیں ہاتھ کی ان لائن ریز کرنی ہو تو باسانی ریز ہو جائے۔
اب پورے صفحے پر ہاتھ کے پیٹرن کو چھوڑ کر اردو کے کاپی کی طرح لائنز لگانی ہیں اور لائنز کے درمیان وقفہ برابر رکھنا ہے۔
جب تمام صفحے پر لائنز لگ جائیں گی تو ہاتھ کے پیٹرن کے اندر تھوڑی سی گھماؤ دار لہریں دیتی ہوئی لائنز لگاتی ہے۔ان لہروں کی وجہ سے ہاتھ صفے پہ سے ابھرا ہوا محسوس ہوتا ہے یہی وجہ ہے کہ اس کو تھری ڈی ارٹ کہا جاتا ہے۔
پہلے احتیاط سے انگلیوں میں ویوی لائنز لگانی ہیں اور اس کے بعد ہتھیلی پر بھی اسی طرح لہروں والی لائنیں لگاتے چلے جائیں۔
جب برے ہاتھ پہ لائنیں لگ جائیں گی تو شیڈ دینا شروع کریں تمام انگلیوں کے ایک سرے پر ہلکا ہلکا پینسل لٹا کر شیڈ دیں اور اسی طرح ہتھیلی پر بھی ہلکا ہلکا چھیڑ دیں۔
جب بوئے ہاتھ پر چھیڑ دے لیں تو جو اؤٹ لائن ہاتھ کی بنائی تھی اس کو ریزر کی مدد سے مٹا دے اور جہاں کہیں سے لائنز اور شیڈ میٹا ہے اس کو نیٹ کر لیں
تمام ہاتھ کو نیٹ کر لیں اسی طرح تمام شیڈ کو بھی ریفریش کر لیں ہمارا تھری ڈی ہاتھ تیار ہے۔
میں امید کرتی ہوں کہ اپ کو یہ سادہ اور اسان سی ٹرن بنانے میں کوئی مسئلہ پیش نہیں ائے گا اور اپ کو میری بنائی ہوئی ٹائم بھی پسند ائی ہوگی شکریہ۔
اب میں اسٹیمیٹ کے کچھ ساتھیوں کو بھی دعوت دوں گی۔@hammad,@ahmad,@maazmoid123
Hi @hafsasaadat90 , Please you must share this post on Twitter (X). Check the post below to learn how to share your post on Twitter. This POST LINK is a guide to that effect.
Please support kafio.wit following the steps below
Thank you for publishing an article in the Steem Kids & Parent community today. We have assessed your entry and we present the result of our assessment below.
MODs Comment/Recommendation:
Your drawing looks so amazing and unique, in its own way..... Thanks for participating, We Really Appreciate #steem-on
Remember to always share your post on Twitter. This POST LINK is a guide to that effect.
https://x.com/STEEMITENT9255/status/1925061729563619830