Funny, exciting and annoying moments contest, Pakistan
السلام علیکم ،
آج میرا دل چاہ رہا تھاکہ،اپنی بیٹی کی ویڈیو شیئر کروں ۔مگر
مجھے و یڈیو شیئر کرنی نہیں آتی ۔اس لیے میں تصاویر ہی شیئر کر رہی ہیں ۔
دراصل یہ ایسے وقت میں لی گئی ہیں جب میرے چاروں بچے بیڈ پے بیٹھ کر چھوٹی بہن کو اپنی جیکٹ میں بند کرکے بال کی طرح ایک دوسرے کی طرف گھما رہے تھے۔
اور وہ بہت خوش ہو رہی تھی ۔جیکٹ کے بازو آپس میں باندھ دیے تھے۔اور وہ ٹائٹ بندھ گئی تھی۔
بال کی طرح ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل ہو کر اس کو بہت مزہ آرہا تھا ۔
یہ بہت ہی خوبصورت لمحات تھے اور ان کو میں نے کیمرے کی انکھ میں قید کر لیا ہے ۔آپ کے ساتھ شیئر کر کے بہت خوشی ہو رہی ہے ۔
میں آسٹیم اٹ کے کچھ ساتھیوں کو اس مقابلے میں شرکت کے لیے بلانا چاہتی ہوں۔
@muhammadfaisal,@sadaf,@sanakhan
Thank you for publishing an article in the Steem Kids & Parent community today. We have assessed your entry and we present the result of our assessment below.
MODs Comment/Recommendation:
Remember to always share your post on Twitter. This POST LINK is a guide to that effect.
Ok
Hi @hafsasaadat90 , Please you must share this post on Twitter (X). Check the post below to learn how to share your post on Twitter. This POST LINK is a guide to that effect.
https://x.com/STEEMITENT9255/status/1884485622607356298?t=iyZ0ng-LAZJYbMdpTOi5-w&s=19
https://x.com/STEEMITENT9255/status/1884485622607356298?t=iyZ0ng-LAZJYbMdpTOi5-w&s=19
ہو گئ
Maa Shaa Allah, The most beautiful moments of life are this when we see the happiness on the faces of our children. May Allah Almighty keep love and consensus in your children, Ameen.
اپ کی نیک تمناؤں کا بہت شکریہ واقعی اج کل دعائیں ہر کوئی نہیں دیتا اپ کی دعائیں اللہ تعالی قبول فرمائے امین۔
Yes indeed, perhaps in the whirlwinds of this world, we have forgotten that prayers change destinies. Who knows when and at what time whose prayer will be accepted. And there is no gift in this world more expensive than prayers. May Allah keep all our children smiling and happy and do not let any mother suffer from her children.
اتنے خوبصورت الفاظ میں دعا دینا بہت خاص لوگوں کا کام ہوتا ہے ۔چس کا دل صاف ہو۔ اور وہ دوسروں کے لیے نیک خواہشات رکھتے ہوں۔ وہی بہترین الفاظ کا چناؤ کرتے ہیں۔ مجھے اپ کے کمنٹ سے اتفاق ہے، واقعی اللہ تعالی کسی کو بھی اولاد کی ازمائش نہ دے امین۔