You are viewing a single comment's thread from:
RE: Contest: Photo Story Diary - ،Pakistan
جب میں ٹیگ ڈالتی ہوں تو اس میں 8 ٹیگ کا اپشن اتا ہے .اور جب میں اٹھواں ٹیگ ڈالتی ہوں تو فورا ہی اپشن پہ ریڈ مارکنگ ہو جاتی ہے .لہذا مجبوری سے سات ٹیگ ہی ڈال پاتی ہوں. ورنہ اٹھواں ٹیگ ڈالتے ہی ریڈ مارکیٹنگ ہو جاتی ہے۔۔پہلے میں نے ارٹ کا ہیش ٹیگ ہٹایا تھا۔ مگر اب اپ کی توجہ دلانے پر کلب 50 50 کا ٹیگ ہٹانا پڑا ۔کیونکہ اس کے بغیر میں پوسٹ نہیں کر پا رہی۔