واقعی تصاویر بولتی ہیں۔ آپکی پوسٹ سے آپکے پورے دن کی وضاحت ہو رہی ہے۔سب سے اچھی بات مجھے اپ کی تصاویر میں ایک محسوس ہوئی اور وہ یہ کہ تمام عورتوں کے لباس اور سر ڈھکے ہوئے ہیں۔یہ معاشرے پر ایک اچھا اثر ڈالتا ہے مجھے اپ کا کلچر بہت پسند ہے۔

Terimakasih temanku,kami memang memakai pakaian sopan semua dan menggunakan jilbab karena di tempat kami semua muslim, bahkan untuk keluar rumah saja kami tidak pernah meninggalkan kerudung kami, rasanya kalau tidak memakai kerudung rasanya aneh sekali bagi saya pribadi
میں اپ کی رائے سے مکمل اتفاق کرتی ہوں واقعی عورت چھپی ہوئی ہی اچھی لگتی ہے اور اس کی مضبوطی اس کی لباس سے ظاہر ہوتی ہے۔یہی بات ہے کہ مجھے اپ لوگوں کا کلچر بہت پسند ہے کہنے کو تو ہمارا ملک بھی اسلامی ہے مگر ہمارے ہاں پردے کی پابندی کا کوئی اہتمام نہیں کیا جاتا۔
Ada juga yang tidak memakai jilbab itu Hana minoritas saja, biasa di kota-kota kalau di kampung saya rasa jarang yang tidak pakai jilbab, karena daerah kami adalah daerah syariat islam