You are viewing a single comment's thread from:

RE: Comment contest!//Sad music genre

in Knack4buzz17 days ago

میرا دل ایسے موقع پر دکھ سے بھر جاتا ہے جب کسی کے اوپر ظلم ہوتا دیکھوں ۔جب ہمارے ہاں پشاور کے اس سکول میں یہ سانحہ پیش ایا تو کوئی جنگ کا ماحول نہیں تھا مگر صرف دہشت گردی کی بنا پر ان معصوموں کی جانیں چلی گئیں اور کتنے ہی اساتذہ بھی مارے گئے۔ میں اس بوڑھے کا سوچ کے ہی اداس ہو رہی ہوں جس کے بارے میں اپ نے اس کمنٹ میں بتایا ۔واقعی دنیا میں دہشت گرد بہت زیادہ بڑھ گئے ہیں اور دہشت گردی کو ایک عام نقطہ نظر سے دیکھا جا رہا ہے۔ انسان کی کوئی قدر و قیمت رہی نہیں۔ پیسہ ہر چیز پر حاوی اگیا ہے ۔انسان کی نفسانی خواہشات ہر چیز پر حاوی اگئی ہیں۔