You are viewing a single comment's thread from:
RE: Comment contest!//Sad music genre
بھارت کے لوگوں کو بچپن ہی سے موسیقی کی تعلیم دی جاتی ہے اور وہ جوان ہونے تک اس میں باقاعدہ عبور حاصل کر لیتے ہیں کچھ لوگ پیدائشی فنکار ہوتے ہیں اور وہ بڑے ہونے تک اپنے فن کا مظاہرہ بہترین طریقے سے کرنے لگتے ہیں پرانے زمانے کی کلاسیکل موسیقی میں اتنا سوز اور اثر تھا کہ وہ لوگوں کے دلوں کو چھو جاتی تھی اج کل کی موسیقی سوائے شعور اور ہنگامے کے کچھ نہیں ہے اپ کی پسند کی ہوئی موسیقی واقعی لاجواب ہے۔