Thedairygame betterlife 19/02/2021

in STEEM FOR TRAVEL4 years ago

Dear Steemians,
Assalam-o-Alaikum! Friends I hope you will very well.I got up early in the morning.I make my ablution and went to Masjid to offer Fajar prayer.After saying prayer I recite Holy Quran and went for a morning walk.Beautiful fields were waving around me and I got excited to look them.After one an hour I came back to my home and took bath.After taking bath I take my breakfast with bread,egg and tea.After finshing meal I went to my workplace where I work.
السلام و علیکم!دوستو امید کرتا ھوں کہ آپ سب خیریت سے ھوں گے۔آج میں صبح جلدی اٹھا.سب سے پہلے میں نے وضوکیا اور نماز پڑھنے کے لیے مسجد گیا۔نماز پڑھنے کے بعد میں نے قرآن مجید کی تلاوت کی اور قرآن مجید کی تلاوت کے بعد میں صبح کے سیر کرنے باہر کھیتوں میں چلا گیا۔میں نے صبح کی سیر سے خوب لطف اٹھایا۔سرسبز کھیت میرے اردگرد لہرا رہے تھے۔ اسی وقت سورج بھی طلوع ہو رہا تھا۔میں نے لمبی لمبی سانسیں لینا شروع کر دیں۔اس سے میں مکمل طور پر تازہ دم ہو گیا۔وہاں اور بھی لوگ واک کر رہے تھے۔تقریباْ ایک گھنٹہ بعد میں گھر واپس آیا۔گھر آنے کے بعد میں نہایا اور نہانے کے بعد میں نے لباس تبدیل کیا اور ناشتہ کیا۔
Friends, today I had to go to Pakpattan, so I got ready after taking a bath and went to Basirpur with my brother. My brother is on duty at Basirpur Hospital, so I also came to Basirpur with him. He came to the hospital with me and was stopped there. I had to meet a man named Bhai Aslam. I met him and visited the hospital. As you can see, when we reached the hospital, the staff of Abi Hospital was Abi. We had been chatting for a long time. A lot of time has passed and Dr. Sahib will also come and all the staff of the hospital will be on duty. The management of the hospital will be very good. All the dictators and doctors will be present at all times. When he came, he was given a slip and at the same time he was being checked up. I was very happy to see that the hospital was being cleaned in a very good way. There were plants outside, there were flowers and the best. The thing was that the hospital was also painted. The patient was being checked in a very good way. The whole spelling was working very well. There were many chairs in this hospital on which The patient can sit comfortably. There was also an ambulance. If someone has to move on, I can send him immediately. I was sitting there taking notes.دوستو آج مے نے پاکپتن جانا تھا تو میںنے تیاری کی سبو سبو ناہا کر مے تیار ہو گیا آور اپنے بھائی کے ساتھ مے شہر بصیر پور ا گیا میرا بھائی بصیر پور ہسپتال مے ڈیوٹی کرتا ہے تو مے بھی اس کے ساتھ بصیر پور آ گیا آور اس کے ساتھ ہسپتال مے آیا آور روکہ گیا وہا مینے اک آدمی سے ملنا تھا جس کا نام بھائی اسلم ہے اس سے مے ملا آور ہسپتال کا وزٹ بھی کیا جیسا کہ آپ دیکھ سکتے ہے جب ہم ہسپتال پونچھے تو اس وقت آبی ہوسپیٹل کا عملا ابی نی آیا تھا کافی دیر ہم گپشپ کرتے رہے کافی وقت گزر گیا آور ڈاکٹر صاھب بھی ا گے اور ہوسپیٹل کا سارا املا بھی اپنی ڈیوٹی پے ا گیا آور مریض بھی ہوسپیٹل کی مینجمنٹ بھوت اچھی تھی سارا املا آور ڈاکٹر سب وقت پے موجود تھے مریض جب آے تو ان کو پرچی دی گئی آور اسی وقت ہی ان کا چیک اپ ہو رہا تھا اس بات کو دیکھ کر مے بہت خوش ہوا آور ہوسپیٹل کی صفائی بھی بھوت اچھے تریکے سے ہو رہی تھی باہر پودے بھی تھے پھول بھی تھے آور سب سے اچھی بات یہ تھی کہ ہوسپیٹل کو پینٹ بھی کیا گیا تھا مریض کو بھوت اچھے تریکے سے چیک کیا جا رہا تھا سارا املا بہت اچھا کام کر رہا تھا اس ہوسپیٹل مے بہت سی چیئر بھی تھی جس پر مریض آرام سے بیٹھ سکتے ہے آور ایمبولینس بھی موجود تھی اگر کسی کو امر جینسی مے آگے بیجھنا ہو تو فورن بھیجھ سکتا ہے مے وہا بیٹھ کر یہ چیزے نوٹ کر رہا تھا
IMG_20210219_095302.jpg
After that I was lost in this thought and I got a call. My uncle's mother-in-law said that he intended to go. First I visited the shrine of Hazrat Baba Farid and stopped there for a while. After greeting him, I went to my cousin's house.اس کے بعد مے ابی اسی سوچ مے گم تھا آور مجھے فون ا گیا میرے مامو کا آور می نے جانے کا ارادہ کیا آور بھائی اسلم کو کہا کہ مجھے اڈے پے چورڈ دے آور مے پاک پتن روانہ ہو گیا جب مے پاک پتن پونچھا تو مینے سب سے پہلے حضرت بابا فرید کے مزار پے حاضری دی آور کچھ دیر وہا پی روک گیا سلام کرنے کے بعد می اپنے کزن کے گھر چلا گیا

IMG_20210219_220621.jpg
After that we will go to cousin's house in Pind and when we find his farm there his tube well was running which looked very beautiful. In front of this tube well these people had built a swimming pool which is very beautiful. The ghost was happy to see the wine. The tube well was running. Its water was like the crop of Gandam. Friends, it looked like a ghost. My cousin told me that in the summer season, ghosts come here and ghosts come to bathe. Happy friends, we also used to bathe in this swimming flower in the heat. In the heat, people bathe in the tube well.اس کے بعد ہم کزن کے گھر پنڈ مے چلے گے آور وہا جب ہم ان کے فارم پے گے تو ان کا ٹیوب ویل چل رہا تھا جو بھوت خوبصورت لگ رہا تھا اس ٹیوب ویل کے آگے ان لوگو نے سویمینگ پول بنایا ہوا تھا جو بھوت خوبصورت تھا مے دیکھ کر بھوت خوش ہوا ٹیوب ویل چل رہا تھا اس کا پانی گاندام کی فصل کو لگ رہا تھا دوستو یہ سین بھوت پیرا لگ رہا تھا میرے کزن نے بتایا کے گرمی کے موسم مے یہاں بھوت لوگ آتے ہے اور بھوت نہانے کیلیے آور بھوت خوش ہوتے ہے دوستو ہم بھی اس سویمینگ پھول مے گرمی مے نہایا کرتے تھے گرمی مے بھوت سے لوگ ٹیوب ویل مے نہایا کرتے ہے
IMG_20210219_172109.jpg
After that there was a vegetable crop with carrots and radishes in it. I also visited it. I also ate carrots and radishes. Friends, radishes in this crop were very thick and long. You can see. I took out such a thick radish and even tested it, then the ghost was sweet and you are looking at your friends, you will like the ghost.اس کے بعد ساتھ مے سبزی کی فصل تھی جس مے گاجر مولی لگی ہوئی تھی مینے اس کا بھی وزٹ کیا گاجر بھی کھائی اور مولی بھی دوستو اس فصل مے مولی بھوت ہی موٹی اور لمبی تھی اپ دیکھ سکتے ہے مے اس کو دیکھ کر بھوت حیران تھا کہ اتنی موٹی مولی مینے اس کو نکالا آور اس کا ٹیسٹ بھی کیا تو بھوت میٹھی تھی آور آپ دوستو کو دیکھا رہا ہو آپ کو بھوت اچھی لگے گی
IMG_20210219_172236.jpg
After that, with my friends, these people also raised animals. You can see that this is a buffalo. It is eating fodder. It gives milk which is very useful for our health. And milk also makes us strong which we get from buffaloes. Milk is sent from the village to the city which is then put in packing wine and sold in the bazaar.اس کے بعد دوستو ساتھ مے ان لوگو نے جانور بھی پالے ہوے تھے جو آپ دیکھ سکتے ہے یہ بھینس ہے جی چارہ کھا رہی ہے یہ دودھ دیتی ہے جو ہماری صحت کیلیے بھوت مفید ہے آور دودھ ہمے سٹرونگ بھی بناتا ہے جو ہمے بھینس سے حاصل ہوتا ہے گاؤ سے دودھ کو شہر مے بیھجا جاتا ہے جس کو آگے پیکنگ مے ڈالا جاتا ہے آور بازار مے بیچا جاتا ہے
IMG_20210219_172131.jpg
After that it was evening so we would go back home and dinner was ready. We ate and went for a walk outside. After that the call to prayer was coming. Then go to sleep friends this was my diary today hope you guys like ghost thank youاس کے بعد شام ہو چوکی تھی تو ہم گھر واپس ا گے آور شام کا کھانا تیار تھا ہم نے کھانا کھایا آور باہر واک کرنے چلے گے آور اس کے بعد اذان ا رہی تھی ہم نے عشاء کی نماز ادا کی اور گھر واپس ا گے آور پھر سونے چلے گے دوستو یہ تھی آج کی میری ڈائر ی امید کرتا ہو آپ دوستو کو بھوت اچھی لگی ہوگی شکریہ