You are viewing a single comment's thread from:
RE: SFS Contest Picture of the Day Week 49
یہ بہت اچھی بات ہے کہ انسان مختلف مقابلوں میں حصہ لیا کرے اس سے اس کے اندر اگے بڑھنے کی صلاحیتیں پروان چڑھتی ہیں مجھے اپ کا مقابلہ مضمون نویسی میں ایوارڈ جیتنا بہت اچھا لگا اور اپ کا اؤٹ فٹ بھی بہت خوبصورت ہے۔
Thank you for engaging on my post.