You are viewing a single comment's thread from:

RE: ''SFS Contest Week 43 ! Drawing Contest Draw Cloudberry''//16-05-2025

اپ کی بنائی ہوئی ڈرائنگ بالکل ایسی محسوس ہو رہی ہے جیسے ابھی تازہ تازہ بازار سے پھل ایا ہو اور اپ نے اس کی تصویر کھینچ لی ہو۔اگر اپ اس کے سٹیپ واضح نہ کرتی تو مجھے گمان تھا کہ یہ تصویر کھینچی ہوئی ہے۔

Sort:  

Your last line makes me laughing😅...by the way thank you for great attention on my drawing.🥰😶

مجھے واقعی ایسا ہی گمان ہوا تھا اس لیے میں نے اپ سے اپنے دل کی بات شیئر کی اپ کو اس پہ ہنسی ائی تو یہ میرے لیے خوشی کا مقام ہے۔

Yeah dear😅.May Allah bless you🥰