You are viewing a single comment's thread from:
RE: My experience and feelings playing Steem RetroGames today.
یہ کھیل گیم کھیلنا میرے خیال میں صرف لڑکوں کا ہی حوصلہ ہے کیونکہ میں بہت دفعہ اس گیم کو کھیلنا چاہ چکی ہوں مگر مجھے ہمیشہ نہ کامی ہوئی ہے جبکہ اپ نے اتنے اچھے طریقے سے کھیلا کہ واقعی اندازہ ہوا کہ لڑکے ہر طرح کا کھیل باسانی کھیل لیتے ہیں