You are viewing a single comment's thread from:

RE: The August contest #2 by sduttaskitchen|The character I would love to play.

واقعی ہر معنی گرینگر ایک ایسا کردار ہے جس کو ناپسند کرنے کی کوئی وجہ نہیں۔ہر جادو اور کھیل کے مقابلے میں گہرا علم رکھنے والی یہ لڑکی نہ صرف انسانوں میں سے تھی بلکہ بہترین جادوگر بھی تھی