You are viewing a single comment's thread from:
RE: The August contest #2 by sduttaskitchen|The character I would love to play!
مجھے اپ کا پروفیسر اسنیپ کا پسند کرنا اچھا لگا کیونکہ واقعی وہ ایک ایسی شخصیت کا مالک پروفیسر تھا جس کو پسند کرنا بہت مشکل تھا مگر اس کی کردار میں کافی جگہوں پر ہیری کی اس انداز سے مدد کی کہ ہم لوگ اندازہ ہی نہیں کر سکے کہ یہ ہیری کی دوستی میں کام کر رہا ہے یا دشمنی میں مجھے بھی اس کے کردار نے بہت متاثر کیا۔
Thank you. Actually the movie was my favorite.
دراصل اج کل کے بچوں کو اس طرح کی موویز اٹریکٹ نہیں کرتی جبکہ ہم جو اب پچھلی صدی کو دیکھ چکے ہیں اور اس میں موجود بہترین موویز کو بھی تو ہمیں یہ مووی اپنے زمانے کی بہترین مووی محسوس ہوتی ہے۔