You are viewing a single comment's thread from:

RE: Incredible India monthly contest of January #2|The finest and most imperfect decision for my life journey!

نیوی جوائن کرنا ایک بہترین فیصلہ ہے۔ میری دعا ہے کہ اپ اس میں کامیاب ہو جائیں اور بہترین افیسر بنے۔ اپنی بحریہ کو اگے بڑھائیں اور ان کی کمانڈ سنبھالیں۔ میری اپنی خواہش بھی ہے کہ میرا بیٹا فوج جوائن کرے۔ اور میری دعا بھی ہے کہ میرا بیٹا بھی ایک بہترین فوجی بن کے اپنے ملک کی خدمت کریں۔

Sort:  

آپ کی نیک تمناؤں کے لیے میرے دوست کا شکریہ، میں دعا کرتا ہوں کہ خدا مجھے اس وقت سے گزرے۔ اور آپ کے بیٹے کے لیے وہ کامیاب بھی ہو اور ایک اچھا سپاہی بھی بنے۔ 🪖