You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC17/W3|Experiences come with age or circumstances!

in Incredible Indialast year (edited)

یہ بات واضح ہے کہ میچورٹی کا تعلق ایج کے ساتھ نہیں ہوتا بعض اوقات چھوٹے بچے ہمیں بہت میچور نظر اتے ہیں اور ان کا سینس اف ہیومر بھی اچھا ہوتا ہے اور بعض اوقات لوگ پڑھ لکھ کر پروفیسر بن جاتے ہیں لیکن ان کی میچورٹی لیول اس حد تک نہیں ہوتا جتنا ہونا چاہیے بہت انفارمیٹو پوسٹ تھی بہت شکریہ بہت کچھ نیا پڑھنے کو ملا