بارش کی امد سے پہلے جب اسمان کا رنگ بدل جاتا ہے اور سورج بادلوں میں چھپنا شروع ہو جائے تو وہ ایک انوکھا منظر ہوتا ہے دیکھنے والی انکھ اور پسند کرنے والی سوچ ہونی چاہیے۔
مگر اج کل چونکہ مونسون کا موسم ہے اس وجہ سے اسمان کا رنگ بھی اکثر و بیشتر گرے ہو جاتا ہے کالے بادل جب سفید بادلوں میں مکس ہوتے ہیں تو وہ گرے رنگ اختیار کر لیتے ہیں۔
میری خواہش ہے کہ میرے کچھ ساتھی بھی اس خوبصورت مقابلے میں حصہ لیں۔
@pea01,
@inaamurrehman
@zarashah
you know this is an art contest or? The idea is to show "grey" art. Have a look at the link in the post.
You could make the last photo more artistic. Have a close look.
میں نے اپنی گیلری میں گرے رنگ سے مشابہ جو تصاویر دیکھیں ان کو یہاں شیئر کیا مگر اگر یہ تصاویر مقابلے کے لحاظ سے بہتر نہیں ہے تو میں اپنی پوسٹ کو ایڈٹ کر کے دوسری تصاویر شیئر کر سکتی ہیں۔
اگلا مقابلہ شائع ہونے تک آپ ہمیشہ اپنے اندراج میں ترمیم کر سکتے ہیں۔
🍀♥️
