You are viewing a single comment's thread from:
RE: ᴀʀᴛ & ᴀʀᴛɪꜱᴛꜱ - Flower Contest | Week 21
میں اپنی بیٹی کو لے کر پارک میں شیئر کے لیے گئی ہم تھی وہاں پر میری بیٹی یو نو ہو رہی تھی جبکہوں کے فوٹوگراہی میں مجھے یہ خوبصورت اور اداس پھول نظر ایا۔ویسے تو خوبصورت انسان کی انکھ ملتی ہے کیونکہ میں نے اس کو اداس پھول تھا اس کی وجہ یہ ہے کہ یہ باقی تمام لوگوں کے درمیان ایک چھایا بھولتا ایک ایسا گھونٹ کہ اپنی خوشی کو کھو چکا تھا اور عہدوں سے جھڑنے کے قریب تھا۔
ایک اداس اور بوڑھا پھول
مجھے اسکول میں انسانی زندگی کا عکس مل گیا جیسے ایک انسان اپنے برتن جوانی گزار چکا ہو اور اب بڑھاپے کا امد ہو اور وہ اپنی موت کے انتظار میں ہو۔
میرے مدعو کر دہ ساتھی ہیں
@heidermehdi
@sadaf1
@candy