ہمارے کالج کی ارٹ ایگزیبیشن میں بنائی گئی پھولوں کی تصاویر زیر نظر ہیں ان میں موجود نے بنائی تھی میں موجود میری طرف جا رہی ہے کول اورنج رنگ کو ریپریزنٹ کرتا ہے وہ میری دوست نے بنایا تھا جبکہ میرا بنایا گیا پھول گلابی ہے مگر چونکہ ہم سب ایک ہی کلاس کے پڑھنے والے ہیں لہذا میں نے اپنے دوست کی بنائی ہوئی پینٹنگ کو مقابلے میں شرکت کے لیے پیش کیا ہے۔
یہ تمام پھول ہی ایک سے بڑھ کر ایک خوبصورت تھے۔
میری خواہش ہے کہ میرے کچھ ساتھی بھی اس مقابلے میں حصہ لیں۔@pendora,@shiftitamanna