You are viewing a single comment's thread from:

RE: Art Comment Contest #learnwithsteem

اسمان کی سرخی اور سمندر میں طوفان کا تلا تم انسان کے اندر خود بخود ہی خوف کا احساس پیدا کر دیتا ہے اور ایسے میں اگر کوئی خوفناک اواز یا ناک منظر سامنے ا جائے تو چیز نکلنا فطری بات ہے اس تصویر میں چیخ کا احساس اتنا واضح اور خوف کا اظہار اتنا بے ساختہ ہے کہ خود بخود پینٹر کی بنائی ہوئی پینٹنگ پر چیخ کا ہی احساس نمایاں ہوتا ہے۔کیونکہ جس وقت سمندر تلاتوں پر ہوتا ہے اور اسمان کی بلندی کو چھو رہا ہوتا ہے اس وقت میں انسان کا خوف اس کے ناصر چہرے بلکہ جسم کے ہر عضو سے نمایاں ہوتا ہے خوفناک لہروں کا شور ایسے ہی دل دہلا دینے والا ہوتا ہے کہ انسان کا دل بند ہونے والی حالت میں پہنچ جاتا ہے سمندر میں اترا ہوا شخص مکمل طور پر مہروں کی رحم و کرم پر ہوتا ہے اور جو ساحل پر موجود ہو اس کو سمندر کا تالا تم ایسے ہی دل دہلاتا ہے جیسے وہ سمندر کے اندر موجود ہو۔