You are viewing a single comment's thread from:

RE: ᴀʀᴛ & ᴀʀᴛɪꜱᴛꜱ - Flower Contest | Week 2

مجھے اس مقابلے میں شرکت کرنے کا طریقہ بہت پسند ایا میرے پاس اصلی پھول کے علاوہ نقلی پھولوں کی بھی بہت تصاویر ہیں جو دیکھنے میں بالکل اصلی محسوس ہوتے ہیں اکثر اوقات ان پھولوں کو ہم اصلی پھولوں کی جگہ رکھیں تو کسی کو پہچان نہیں ہو پاتی کہ یہ اصلی ہیں یا نقلی۔

20250205_151240.jpg

20250205_151230.jpg

یہ دراصل ایل ای ڈی لی کے پھول ہیں اور ان کا بکے بالکل اصلی پھولوں کا گمان دیتا ہے۔

Photography artonsteemit contest flower steemexclusive