You are viewing a single comment's thread from:
RE: CONTEST: SCRIBBLING (LESSON 7).
میں نے اس مقابلے میں حصہ لینے کے لیے دو ڈرائنگز بنائی۔ ایک پین سے اور ایک پینسل سے۔ میں دونوں ڈرائنگ اپ کے سامنے پیش کر رہی ہوں ۔اپ مجھے بتائیے کہ کون سی زیادہ اچھی بنی ہے۔
جو پین سے ہاتھ بنایا ہے وہ پہلے کا بنا ہوا تھا۔ وہ صرف تصویر ہے اس کی وہ اپ کو شیئر کر رہی ہوں جبکہ پینسل سے بنایا گیا ہاتھ ابھی بنایا ہے ۔وہ اسٹیپ بائی سٹیپ پیش کر رہی ہوں۔
یہ تصویر پہلے کی بنائی ہوئی تھی اج اس مقابلے کی خاطر جو تصویر بنائی ہے وہ اب پیش کر رہی ہوں۔
@adlejose, waterjoe,@pinkring,@wakeuppitty
کیا اپ لوگ میری پوسٹ پڑھ کر اس پر تبصرہ کرنا پسند کریں گے کہ یہ کیسی بنی۔
Best regards
You created exclusive and quality content
Team 01 - Steemit Explorers Team
@mikitaly