You are viewing a single comment's thread from:
RE: Comment Contest Alert: Capture, Upload and Describe (CUD) #09
زیر نظر تصویر میں نے گاؤں کی سیر کے دوران وہاں پہ لگے ہوئے میلے می لی تھی۔اس میلے میں خاص طور سے گاؤں کا کلچر دکھایا جا رہا تھا۔کھیتی باڑی سے متعلق اور پھولوں کے افزائی سے متعلق سارا کچھ بتایا گیا۔مختلف قسم کے شو اور اسٹال لگائے گئے تھے۔یہ ایسا معلوماتی میلہ تھا جس میں نہ صرف انجوائے کرنے والے موقع ہی بنائے گئے تھے بلکہ معلومات کا بھی اچھا ذریعہ تھا۔
اس مقابلے میں میرے کچھ ساتھی بھی شرکت کریں تو مجھے اچھا لگے گا
@fuli,@kerie,@ceru
#steemexclusive Pakistan #club5050