You are viewing a single comment's thread from:

RE: Comment Contest Alert: Capture, Upload and Describe (CUD) #07

in Steem-Agro3 days ago

IMG-20250401-WA0016.jpg

سورج مکھی کا پھول ایسی بہترین کاشت ہے جو کہ ہماری عام زندگیوں میں بھی بہت فائدہ کرتا ہے اس کے اتنے فوائد ہیں کہ جن کو بیان کرنا مشکل ہے ۔
یہ پھول نہ صرف اپنی ذات میں ایک فائدے مند پھول ہے بلکہ اس سے نکلنے والا تیل اس کے بیج بھی بہت فائدہ مند ہوتے ہیں۔
اسکو سورج مکھی اس لیے کہا جاتا ہے کہ یہ سورج کے رخ پر مڑتا رہتا ہے صبح میں مشرق اور رات میں مغرب کی طرف رخ ہو جاتا ہے۔یہ زمین سے زہری نے مادے یعنی یورینیم اور سی سی ایم کو اپنے اندر جذب کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے
اس کے بیچ میں پروٹین وٹامن ای بی میگنیشیم پوٹاشیم زنک جیسی صلاحیتیں موجود ہیں سورج مکھی میں کولیسٹرول کو کم کرنے کی خوبی موجود ہے اس کا بیج پروٹین سے بھرپور ہوتا ہے اور ہمارے جسم کے اندر موجود کولیسٹرول کی کمی کو دور کرتا ہے۔
#steemexclusive #club5050 #pakistan
@sanakhan,@devid,@pendora