RE: Comment Contest Alert: Capture, Upload and Describe (CUD) #05
ہمارے گھر میں موسم کا پھل اور سبزی بہت شوق سے کھایا جاتا ہے اج کل گرمی کا موسم ہے اور ہر طرف خوبانی اور چیری کی بہار ہے ویسے تو الو بخارا اور اڑو خربوزہ گرما اور بھی بہت سارے پھل بازار میں عام نظر ارہے ہیں مگر جو ذائقہ اور جو رنگت خوبانی اور چیری کی ہے اس کی کوئی مثال نہیں۔
عام طور پر دیکھا جائے تو یہ دونوں ہی پھل کافی مہنگے ہوتے ہیں مگر بچوں کی خاطر انسان کماتا بھی ہے اور خرچ بھی کرتا ہے تو میں نے بھی اپنے بچوں کے لیے چاہے میری جیب پر کافی مہنگا پڑا مگر میں یہ پھل لے کر ائی اور اپنے بچوں کو کھلایا۔ہمارے جسم میں خون بنانے کا بہترین ذریعہ خوبانی ہے خوبانی سے جسم کے نہ صرف پٹے درست رہتے ہیں بلکہ معدے کا نظام بھی بہترین رہتا ہے۔اس میں موجود فائبرز ہمارے معدے میں جا کر وہاں کے سسٹم کو بہتر کرنے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔
خدا نے نہ صرف خود قاعدہ دیتی ہے بلکہ اس کا بیج بھی بہت فائدہ مند ہوتا ہے اس میں سے نکلنے والا بادام اکثر و بیشتر میٹھا ہوتا ہے اور بچے اسے بھی شوق سے کھاتے ہیں۔
جیری بے شک کھٹی ہوتی ہے لیکن نظام ہاضمہ بہتر بنانے میں اس کی کھٹاس بہت مفید ہوتی ہے۔چہرے کی اسکن فریش کرنے میں بھی چیری اور خوبانی کا بہت بڑا کردار ہے۔اکثر لوگ خوبانی کا ماسک بنا کر بھی چہرے پر لگانا پسند کرتے ہیں۔
میں چاہتی ہوں کہ اس مقابلے میں میرے کچھ اور ساتھی بھی حصہ لیں۔@fahad,@uzma4882,@pea07
#steemexclusive #cud05 #contest #steemhuboff #club5050 #pakistan
These fruits looks amazing, even though you claim they're costly, but for thier looks, I would really like to buy and taste them . I've never seen them before here in Nigeria.
Maybe someday , I will see them.