Capture, Upload and Describe (CUD) #09, Pakistan
السلام علیکم ،
گاؤں کی زندگی ہماری یہ بہت زیادہ اہمیت کی حامل ہے کیونکہ یہاں پر اگنے والے کھیت اور یہاں کی تازہ ہوا ہماری صحت کے لیے بہت فائدہ مند ہے۔
گاؤں کا ماحول جتنا زیادہ تازہ ہوا لیے ہوئے ہوتا ہے اتنا ہی کم سہولیات کے ساتھ ہوتا ہے۔مگر گاؤں ہمارے ملک کی معیشت میں ریڑ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔
جہاں تک گاؤں میں موجود ہوا پانی بجلی گیس اور دوسری ضروریات زندگی کا تعلق ہے وہ تو اہستہ اہستہ پہنچائی جا رہی ہیں مگر جیسے شہروں کی زندگی میں ان تمام چیزوں کی فراہمی زیادہ ہے اور وافر ہے وہ چیز گاؤں میں نظر نہیں اتی۔
گاؤں کی تازگی بھرے ماحول میں اپنے خوبصورت یادیں شیئر کرنے کے لیے میں اپنے کچھ دوستوں کو بھی انوائٹ کرنا چاہتی ہوں۔
Thank you for the beautiful entry. Please next time, endeavour to post it as a comment under the contest post.
Regards
Ok