Sort:  
 12 hours ago 

اپ کا کہنا بالکل صحیح ہے کیونکہ سردی کے موسم میں کپڑے سکھانا بہت مشکل ہوتا ہے اور اس کی وجہ سے اکثر کپڑوں میں سمیل بھی ا جاتی ہے مگر کیا کریں مجبوری ہے ہمیں دھوپ کا کہیں بھی نہ وہ نشان نہیں ملتا

 9 hours ago 

Jeje. Te entiendo. Debemos tratar de resolver con lo poco que tenemos. Saludos.