You are viewing a single comment's thread from:

RE: General Comment Party: WK29

in africansonsteem5 days ago (edited)

میں ہفتے میں دو دفعہ واشنگ مشین لگانا پسند کرتی ہوں کیونکہ اگر ایک دفعہ کپڑے دھوؤں تو بہت زیادہ کپڑے جمع ہو جاتے ہیں اور میرے لیے کافی زیادہ مشکل ہو جاتا ہے کہ کپڑوں کو دھونے میں بھی بہت وقت لگتا ہے اور ان کو سکھانے کے لیے بھی زیادہ جگہ درکار ہوتی ہے۔

20250928_162840.jpg
اس کے علاوہ اسکول کالج جانے والے بچوں کے کپڑے اور میرے شوہر کے کپڑے بھی ایسے ہی ہوتے ہیں کہ انہیں ایک ہفتے تک نہیں چھوڑا جا سکتا۔
میری خواہش ہے کہ میرے ساتھ اس مقابلے میں میرے کچھ ساتھی بھی حصہ لیں۔
@fahad
@fennyescober
@jyoti

Sort:  
 5 days ago 

There seems to be very little laundry. Do you dry it indoors or hang it out in the sun?

Se ve poca ropa. ¿Las secas dentro de la casa o las pones al sol?

 yesterday 

اپ بالکل صحیح پہچانے میں گھر کے اندر ہی کپڑے سکھاتی ہوں کیونکہ ہمارا گھر ایسے بنا ہوا ہے جس میں باہر کپڑے پھیلانے کی گنجائش نہیں ہے حالانکہ مجھے دھوپ کی روشنی میں کپڑے سکھانا بہت پسند ہے مگر افسوس کہ کرائے کے گھروں میں اپنی مرضی کا انوائرمنٹ نہیں ملتا

 yesterday 

Cuando la ropa no se seca al sol, algunas veces huelen mal. Ojalá que nunca te haya pasado. Saludos.