You are viewing a single comment's thread from:
RE: General Comment Party: WK29
میں اپ کی بات سے مکمل اتفاق کرتی ہوں کہ ایک گھریلو عورت کے لیے روزانہ کپڑے دھونا بہت ضروری ہوتے ہیں کیونکہ اگر زیادہ کپڑے جمع ہو جائیں تو انہیں دھونا بھی بہت محنت طلب اور لمبا کام ہوتا ہے
Ia....dan kita sendiri yang kelelahan melihat dan mengerjakan sendiri, walaupun memiliki mesin cuci tapi kita juga ikut berperan bersamanya.
Terimakasih sudah singgah dan meninggalkan komentar yang sangat baik🙏
یہ بہت اچھی بات ہے کہ اپ لوگ مل جل کے کام کیا کرتے ہیں اس سے کام نہ صرف اسان ہو جاتا ہے بلکہ جلدی نمٹ بھی جاتا ہے
Ya tentu saja temanku