You are viewing a single comment's thread from:

RE: WAVE OF COMMENTS CONTEST||LET'S DIALOGUE ||EPISODE 29

in africansonsteem2 months ago

اپ کی معلومات ایس بی ڈی کے بارے میں بہت بہترین ہیں۔ اور اپ اسٹیمیٹ کی کافی ایکٹو یوزر محسوس ہوتی ہیں۔ ایسی یوزر جو کہ ہر معاملے پر گہری نظر رکھتی ہے۔
صرف اپنی بہترین پوسٹ شیئر کرنے سے ہم بہترین یوزر نہیں بن جاتے بلکہ اسٹیم ڈالر کے اتار چڑھاؤ ، ایس بی ڈی کے بڑھتے اور چڑھتے ریٹس کو بھی مدنظر رکھنا ایک ایکٹیو یوزر کی نشانی ہے۔ جو کہ مجھے اپ کی پوسٹ پڑھ کر اپ میں نظر ارہی ہیں۔
اپ نے ایس بی ڈی کا جو ریشو بیان کیا ہے اس کے حساب سے واقع ہمارے والٹ میں موجود رقم کی حیثیت کافی بہترین ہو گئی ہوگی۔ اج کل ڈالر کا ریٹ پھر بڑھ گیا ہے۔ اور اس امید پر اسٹیمٹ پر اپنی بہترین اشاعت شائع کروانا کہ اسٹیم ڈالر کا ریٹ بھی یو ایس ڈالر کے برابر ہو جائے گا ایک اچھی سوچ ہے۔