You are viewing a single comment's thread from:
RE: General Comment Party: WK16
بالکل ایسا ہی ہے انسان اپنے الفاظ کو ضائع کرنے کے بجائے ایسے لوگوں کے ساتھ اپنے خیالات شیئر کریں اور ایسے لوگوں کو اپنا مشورہ دے جو سمجھداری کے ساتھ اس کو سمجھیں اور اس پر عمل کرنے کی کوشش بھی کریں۔بچوں کو جب کوئی نصیحت کی جاتی ہے تو وہ بات کو سمجھ جاتے ہیں کیونکہ وہ خود ناسمجھ ہوتے ہیں اور جب ان کو سمجھایا جائے تو وہ سمجھنے کی کوشش بھی کرتے ہیں جب کہ بڑوں کے ساتھ باقاعدہ بحث مباحثہ کرنا پڑتا ہے لیکن اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ بڑے بات نہیں سمجھتے بڑے بھی بات سمجھ جاتے ہیں اگر وہ سمجھنا چاہیں تو۔