You are viewing a single comment's thread from:
RE: Comment Contest | Share Picture of your food | Week 3
نوڈلز تمام ینگ جنریشن کو بہت پسند ہوتے ہیں ہمارے بچے بھی ائے روز کبھی انسٹنٹ نوڈلز بناتے ہیں اور کبھی گھر میں ہی پکا کے نوڈلز کھانے کی کوشش کرتے ہیں یہ بچوں کی پسندیدہ غذا ہے۔