You are viewing a single comment's thread from:

RE: Comment Contest | Share Picture of your food | Week 3

in Steem Kitchen3 months ago

ناریل ہماری صحت کے لیے بہت مفید ہوتا ہے اس کا تیل دودھ اور ناریل خود بہت فائدے مند چیز ہے اس میں بنائے ہوئے کھانے ہماری صحت کے لیے اور ہماری طاقت کے لیے بہترین ثابت ہوتے ہیں عام طور پر گھر میں استعمال کیے جانے والا سویا بھی ان کا تیل صحت کو نقصان پہنچاتا ہے جبکہ ناریل کا تیل بے شک مہنگا ہوتا ہے مگر وہی فائدہ مند ہے۔