You are viewing a single comment's thread from:

RE: Comment Contest | Share Picture of your food | Week 1

in Steem Kitchen5 months ago

چاول ایک ایسی غڈا ہے جو ہر کوئی شوق سے کھاتا ہے ۔اس کے بے حد فوائد ہیں ۔یہ ایک ایسی غذا ہے جو بچے کو سب سے پہلے کھلائی جاتی ہے ۔اور بڑھاپے تک اس کی زندگی میں رہتی ہے ۔