You are viewing a single comment's thread from:
RE: Share Just the Picture of Your Food
بالکل ایسا ہی ہے یہ لفظ ایسا ی ہے جس کے کوئی معنی نہیں ہے ۔مگر یہ ہمارے تاثرات کو واضح کرتا ہے۔ اور جہاں تک اس کا ہیلدی فوڈ سے تعلق ہے وہ یہ ہے کہ یہ گھر میں بنائے گئے ہیں ۔بازار سے انسان جو کباب اور تکے خرید کے کھاتا ہے ۔اسکا نہیں پتہ وہ کس قسم کے گوشت سے بنتے ہیں۔ جبکہ ہم جو گھر میں کھانا بناتے ہیں، اس میں ساری چیزیں صحت کے اصولوں کے مطابق ڈالی جاتی ہیں۔ اور صفائی کا بھی بہت خیال رکھا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ قیمہ چونکہ گوشت سے بنایا جاتا ہے لہذا اس میں پروٹینز بہت زیادہ تعداد میں پائی جاتی ہیں ۔اور یہ بچوں کی صحت کے لیے بہت ضروری ہے۔