بہت ہی خوبصورت یادوں سے بھری ہوئی پوسٹ ہے اپ کی میرے خیال میں جنگ فوڈ جن میں پیزا برگر گولڈ ڈرنکس سب سے اوپر والے نمبر پہ اتی ہیں انسان کی صحت کو خراب کر دیتی ہیں کبھی کبھی ان چیزوں کا انجوائے کرنا الگ بات ہے مگر زیادہ تر ان چیزوں کو اپنی روٹین میں نہیں لانا چاہیے۔