You are viewing a single comment's thread from:

RE: Share Just the Picture of Your Food

کبھی کبھی جنک فوڈ کھانے میں کوئ مضائقہ نہیں ہوتا مگر اس کو اپنی روٹین میں لانا نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے۔ آپکے کھانے کی تصویر دیکھ کر ہی منہ میں پانی آگیا