Contest Alert | Share Picture of Your Food، Pakistan

السلام علیکم ،

@muhammad
اج 23 مارچ ہے۔اج کے دن پاکستان بنانے کی ائی ڈی اے کو منظور کیا گیا تھا لہذا یہ دن ہماری تاریخ میں بہت اہمیت کا حامل ہے اور ہم پاکستانی اس دن کو خوشی کے ساتھ مناتے ہیں۔رمضان کے مہینے میں اس دفعہ 23 مارچ کی امد ہوئی اور ہم نے افطاری میں تھوڑا سا اہتمام 23 مارچ کے حوالے سے کیا۔

20250323_161041.jpg

کیک کو بھی جھنڈے کی شکل کا بنایا اور گھر میں بھی تھوڑا سا بچوں کے لیے اہتمام کیا۔

20250323_161102.jpg

ویسے تو ہم 14 اگست پر بھی اسی طرح کا اہتمام کرتے ہیں مگر چونکہ رمضان میں پہلی دفعہ اس طرح ایا ہے یہ دن اسی لیے اج بھی اہتمام کرنے کو دل چاہا۔

5CEvyaWxjaEsGBjBmhYRswxkQmS515D5ePARNFJZuMxb2mXXZ8ky8YchfLqHrUYzMiyLPBgr5cJ2u32wQ.png

اس مقابلے میں شرکت کے لیے میں اپنے کچھ ساتھیوں کو بھی بلانا چاہتی ہوں۔

@sanakhan,@pathanaapsana,@waterjoye