You are viewing a single comment's thread from:
RE: Share Just the Picture of Your Food
Breakfast
This is my morning breakfast of my hostel, it's not like this daily but some times it is better like this*.
Tea
Eggs
Inviting friends @nsijoro @sailawana @goodybest
4th entry
ہوسٹل میں رہنے والے لوگوں کے کی طرز زندگی اور ان کے کھانے پینے کی روٹین دیکھ کے گھر کے کھانوں کی بہت یاد اتی ہے اپ لوگوں کی ہمت کو سلام ہے کیونکہ ہوسٹل کے کھانے زیادہ تر یہی سنا ہے کہ بد ذائقہ ہوتے ہیں۔
اپ کا بہت شکریہ جو آپ نے وقت نکالا اور اتنے قیمتی باتیں کیے۔ ہوسٹل کی زندگی بہت مشکل ہوتی ہے لیکن آپ نے اپنے آپ کو منانا ہے اور خوش رہنا ہے۔
میں نے بھی ہوسٹل کے رہائشی لوگوں کی ایسی ہی باتیں سنی ہیں۔ خاص طور پے لڑکوں کی۔ کیونکہ وہ کوکنگ کا تجربہ نہ ہونے کی وجہ سے پریشانی اٹھاتے ہیں۔