You are viewing a single comment's thread from:

RE: Contest| Developing Creativity Sense #1

اپ کے خیالات بہت اچھوتے ہیں۔ خاص طور سے یہ بات کہ تمام ائیڈیاز کامیاب نہیں ہوتے۔ بہت سارے ایسے بھی ہوتے ہیں جو کہ ہمیں ناکامی کی طرف دھکیلنے والے ہوتے ہیں لیکن ہمیں ایسے وقت میں ہمت نہیں انی چاہیے۔