You are viewing a single comment's thread from:

RE: CCS Contest 01: Share Your Daily Activities and Win @suryati1

in CCS4 months ago

میں اس فروٹ کو اپ کی تصویروں میں ہی پہلی دفعہ دیکھ پائی ہوں۔
جہاں تک جوزوں کا تعلق ہے وہ واقعی ایک خوبصورت مصروفیت ہے میرے بیٹے کو بھی جوزے پالنے کا بہت شوق ہے اور ہماری خواہش ہے کہ جب انشاءاللہ ہم اپنا گھر بنا لیں گے تو وہ چھت پر باقاعدہ چوزوں کا لیے ایک پنجرہ بنائے گا جس کے اندر اس نے باقاعدہ زیادہ سارے چوزے اور مرغیاں پالنی ہیں۔
اپ کی بات بالکل ٹھیک ہے جب گھر میں سے ہی مرغی کا گوشت مل جائے تو بازار سے خریدنے کی کیا ضرورت ہے اور گھر کا جانور صحت مند بھی ہوتا ہے جبکہ باہر مارکیٹ میں کیسی مرغی حلال کی جاتی ہے ہمیں اس کا اندازہ نہیں ہے۔