You are viewing a single comment's thread from:
RE: Concurso fotográfico T-2 E-66 “Frutas al descubierto”
پپیتا ایک بہترین پھل ہے خون بنانے کا ذریعہ ہے لوگ بہت کم اس کو پسند کرتے ہیں مگر اکثر جو لوگ شوق سے کھاتے ہیں وہ اس کے فائدے بھی جانتے ہوں گے شوگر کے مریضوں کو پپیتا کھلانے میں بہت فائدہ ہے جامن اور اس پپیدہ یہ دونوں بھل ایسے ہیں جو کہ شوگر کے مریضوں کو دیے جانے چاہیے